حکومت کا ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ، بل جمعہ کو ایوان میں پیش کیا جائےگا
اسلام آباد:
حکومت نے ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے بل جمعہ کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت ججز کی تعداد بڑھانے پر غور کررہی ہے، ذرائع نے بتایا ہے کہ ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق مجوزہ قانون کی تیاری حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہے۔
Comments are closed.