Sorting by

×

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد:  جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف پاکستان کے عہدے کاحلف اٹھا لیا۔

ایوان صدر میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں صدرمملکت آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، سروسز چیفس، وفاقی وزرا، ججز اور دیگر مہمان شریک ہیں۔

Comments are closed.