Sorting by

×

27 ویں ترمیم: اپوزیشن اتحاد کا جمعہ سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

اسلام آباد: اپوزيشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے جمعہ سے احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا۔  اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود اچکزئی اور اپوزیشن رہنماؤں نے 27 ویں ترمیم سمیت دیگر معاملات پر حکومت کے خلاف جمعہ سے احتجاجی…
Read More...

27 ویں ترمیم کا نیا متن آج سینیٹ سے منظور کیا جائیگا، اجلاس 11 بجے طلب

اسلام آباد: 27 ویں آئينی ترمیم کا نیا متن آج سینیٹ میں منظوری کے لیے بھیجا جائے گا جس کے لیے سینیٹ کا اجلاس صبح 11بجے ہوگا۔  وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی آج دوپہر کو طلب کیا گیا ہے جس میں کابینہ آئینی ترامیم کی روشنی میں قوانین میں تبدیلیوں…
Read More...

اسلام آباد: دھماکے کے بعد جوڈیشل کمپلیکس کھول دیا گیا، سرگرمیاں بحال

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کچہری میں خودکش دھماکے کے بعد آج جوڈیشل کمپلیکس کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے اور سرگرمیاں بحال ہو گئی ہیں۔ دنیا کے مطابق فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس میں وکلا اور سائلین کی بڑی تعداد معمول کے مطابق پیش ہونے کے لیے…
Read More...

خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ برینٹ کرُوڈ فیوچرز 8 سینٹ یا 0.12 فیصد کی کمی سے 65.08 ڈالر فی بیرل پر آگئے۔ پچھلے سیشن میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بدھ کو معمولی کمی دیکھی گئی، اس توقع کے درمیان کہ امریکی حکومت…
Read More...

قسط ملنے کی راہ ہموار، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 8 دسمبر کو طلب

قسط ملنے کی راہ ہموار،پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 8 دسمبر کو طلب کرلیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق  آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں پاکستان کےلیے 1.2ارب ڈالرکی قسط کی منظوری دی جائےگی،کلائمیٹ فنانسنگ کی مدمیں بھی 20…
Read More...

شکارپور میں شر اور بڈانی برادری میں خونی تصادم،5افراد قتل

شکارپور میں شر اور بڈانی جتوئی  برادریوں کے درمیان خونی تصادم میں شر برادری کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کے نتیجے میں پیش آیا۔ مرنے والوں میں باپ، دو بیٹے، بھائی اور ایک مہمان شامل ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی…
Read More...

امریکا میں 42 روز بعد شٹ ڈاؤن ختم ہونے کی اُمید، ایوان نمائندگان نے بل کثرت رائے سے منظور کرلیا

امریکی ایوان نمائندگان کی اکثریت نےحکومتی شٹ ڈاؤن ختم کرنے کے لیے قانون سازی کی منظوری کے حق میں ووٹ دے دیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کےمطابق  42 روز بعد شٹ ڈاؤن ختم ہونے کے قریب ہے،ایوان نمائندگان نے بل کثرت رائے سے منظور کرلیا، مسودہ دستخط…
Read More...

تین ملکی سیریز میں شرکت کیلئے زمبابوے کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

تین ملکی سیریز میں شرکت کیلئے زمبابوے کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی،سیریز کا آغاز 18 نومبر سے ہوگا۔ زمبابوے کی ٹیم آج مکمل آرام کرے گی، سہہ ملکی سیریز میں پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے…
Read More...

امریکی محکمہ خزانہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں

امریکی محکمہ خزانہ نے ایران پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کر دیں۔ پابندیاں ایران کے بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون خریداری نیٹ ورکس پر لگائی گئی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ایران کی اس غیر قانونی سرگرمی میں متحدہ عرب امارات،…
Read More...

سری لنکن ٹیم دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق جاری رکھے گی،سری لنکن کرکٹ بورڈ

سری لنکن کرکٹ ٹیم کی پاکستان سے واپسی کے معاملے پر سری لنکن کرکٹ بورڈ نے وضاحت جاری کردی۔ ترجمان بورڈ کے مطابق ٹیم دورۂ پاکستان شیڈول کے مطابق جاری رکھے گی، اگر کوئی کھلاڑی یا عملے کا رکن وطن واپس گیا تو اس کے خلاف باقاعدہ کارروائی کی…
Read More...