Sorting by

×

ہانگ کانگ کے رہائشی کمپلیکس میں خوفناک آتشزدگی سے اموات کی تعداد 94 ہوگئی

ہانگ کانگ کے رہائشی کمپلیکس میں خوفناک آتشزدگی سے اموات  کی تعداد 94 ہوگئی۔ ہانگ کانگ کےشمالی علاقےمیں واقع کثیرالمنزلہ رہائشی کمپلیکس میں گزشتہ رات لگنے والی آگ نے تباہی مچا دی،خوفناک آتشزدگی نےکئی بلاکس کو اپنی لپیٹ میں لےلیا،اب تک…
Read More...

وائٹ ہاؤس حملے میں زخمی خاتون نیشنل گارڈ دم توڑ گئی

وائٹ ہاؤس کے قریب گزشتہ روز افغان شہری کی فائرنگ سے خاتون نیشنل گارڈ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گئی،شناخت بیس سال کی سارہ بیک اسٹورم کے نام سے ہوئی،چوبیس سال کے اینڈریو وولف کی حالت تشویشناک ہے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےاپنےبیان میں کہاحملہ…
Read More...

پاکستان اور روس کے دسویں بین الحکومتی کمیشن کا تین روزہ اجلاس مکمل

پاکستان اور روس کے درمیان تجارت، اقتصادیات، سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کے لیے قائم دسویں بین الحکومتی کمیشن کا تین روزہ اجلاس مکمل ہو گیا،  مسابقتی پالیسی میں تعاون بڑھانے پراتفاق سمیت متعدد اہم ایم او یوز اور پروٹوکول پر دستخط…
Read More...

پاکستان میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ میں تیزی سے اضافہ

پاکستان میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ میں تیزی سے اضافہ ہواہے ،  اکتوبر میں اسمارٹ فونز کی پیداوار 53 فیصد تک پہنچ گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کے مطابق رواں سال کے پہلے دس ماہ میں ملکی سطح پر دو کروڑ 51 لاکھ سے زائد موبائل فون تیار کیے…
Read More...

بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے افواہیں بے بنیاد ہیں: جیل حکام

راولپنڈی: اڈیالہ جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ اڈیالہ جیل حکام کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اڈیالہ جیل میں موجود ہیں اور مکمل طور پر صحت یاب ہیں، بانی پی ٹی آئی کی صحت سے…
Read More...

مریم نواز کا بے سہارا بیواؤں کے قبضہ کیس فوری حل کرنے کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے بے سہارا بیواؤں کے قبضہ کیس فوری حل کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے آرڈیننس 2025ء کے مکمل نفاذ کی ہدایت دے دی، جائیدادوں پر ناجائز قبضے کے خلاف ہر دن کی مانیٹرنگ ہوگی، وزیراعلیٰ مریم…
Read More...

وفاقی آئینی عدالت کا گندم کوٹہ سے متعلق کیس میں اہم حکم

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے گندم کوٹہ سے متعلق مقدمے میں اہم حکم جاری کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں وفاقی آئینی عدالت کے 3 رکنی بینچ  نے سندھ حکومت کی اپیل پر سماعت کی، جس میں  عدالت نے گندم کے کوٹے سے متعلق کیس میں حکم دیا…
Read More...

دوسروں کو چورکہنے والے خود چور ثابت ہوئے، عمران خان اکیلا مجرم نہیں، لانیوالے بھی شریک ہیں: نواز…

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان اکیلا مجرم نہیں، اس کو لانے والے بھی برابر کے شریک ہیں، ہم نے عوامی خدمت کا ریکارڈ قائم کیا، پاکستان کو اخلاقی، معاشرتی دیوالیہ پن سے بچایا ہے۔  لاہور میں نواز شریف نے…
Read More...

یوٹیوبر ڈکی بھائی کو کیمپ جیل سے رہا کر دیا گیا

یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کو کیمپ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے آج ان کی روبکار جاری کی تھی جس کے بعد انہیں رہا کیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ پیر کو جوئے کی ایپلیکیشنز کی پروموشن سے متعلق مقدمے میں 10…
Read More...

26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان عارضی عدالتی تحویل میں لینے کے بعد ضمانت پر رہا

انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو عارضی عدالتی تحویل میں لینے کے بعد ضمانت پر رہا کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت جاری ہے، علیمہ…
Read More...