Sorting by

×

چکوال میں مسافر بس کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق

چکوال میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 5 قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ چکوال کے علاقے تلہ گنگ میں پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری بس کھائی میں جاگری۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ  بس اسلام آباد سے کراچی جا رہی تھی،…
Read More...

کوئی ونڈر بوائے نہیں آرہا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے تعلقات پرفیکٹ ہیں: ذرائع

اسلام آباد: متعلقہ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِاعظم شہباز شریف کو تبدیل کرنے کیلئے مبینہ طور پر کسی ’’ونڈر بوائے‘‘ کو تلاش نہیں کیا جا رہا۔ ساتھ ہی ان ذرائع نے واضح کیا کہ وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کے درمیان تعلقات اور باہمی احترام ویسے ہی…
Read More...

پاکستان اور بنگلہ دیش کے ایئر چیفس کی ملاقات، دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

راولپنڈی:  بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ نے ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کی فضائی افواج کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
Read More...

حکومت کا بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: شہباز شریف حکومت نے بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا، آئی ایم ایف کی شرط پرکیپٹوپاور لیوی عائد کرنے سے بجلی سستی کرنےکی راہ ہموار ہو گئی۔  حکومت کی جانب سے کیپٹوپاور لیوی کی رقم سے ماہانہ بنیادوں پربجلی کا…
Read More...

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ، انڈیکس کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد واپسی

کراچی:  پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں…
Read More...

رجب بٹ اور ندیم مبارک پر جوا ایپ کی پروموشن کے کیس سے متعلق بڑی پیشرفت

ٹک ٹاکر رجب بٹ اور ندیم مبارک پر جوا ایپ کی پروموشن کے کیس سے متعلق بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ رجب بٹ اور…
Read More...

اسلام آباد کو جدید شہر بنانے کا منصوبہ؛ وزیر داخلہ کا شنگھائی اربن پلاننگ ہیڈکوارٹر کا دورہ

اسلام آباد کو جدید شہر بنانے کے منصوبے کے تحت وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی اربن پلاننگ ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے شنگھائی کے شہری منصوبہ بندی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، جہاں شنگھائی اربن پلاننگ…
Read More...

ایران کے چیف جسٹس نے مظاہرین کو سخت وارننگ دے دی، احتجاج 78 شہروں تک پھیل گیا

تہران: ایران میں معاشی بحران کے باعث پھیلنے والے پرتشدد مظاہروں کے درمیان چیف جسٹس غلام حسین محسنی ایجئی نے فسادیوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا حکم دے دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پرامن احتجاج کرنے والوں کے جائز مطالبات سنے جائیں گے، مگر…
Read More...

افغان طالبان دہشت گرد تنظیمیں ختم کریں، پاک چین مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد: پاکستان اور چین نے افغان طالبان کو ایک مضبوط اور مربوط پیغامدیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان سرزمین سے کام کرنے والی تمام دہشت گرد تنظیموں کے خاتمے کے لیے واضح اور قابلِ تصدیق اقدامات کرے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ اس کی…
Read More...

پاکستان نے وینزویلا میں فوجی کارروائی کو یو این چارٹر کی صریح خلاف ورزی قرار دیدیا، کشیدگی میں کمی…

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں وینزویلا میں امریکی کارروائی پر  گہری تشویش کا اظہار کردیا۔ وینزویلا کی صورتحال پر  سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی قائم مقام مندوب عثمان جدون نےکہاکہ کیریبین خطے…
Read More...