Sorting by

×

فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی ٹرمپ کے ساتھ ہوگا: آیت اللّٰہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہےکہ فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی ٹرمپ کے ساتھ ہو گا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ غرور میں ڈوبا ایک شخص پوری دنیا کے فیصلے کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا…
Read More...

بنوں: تھانہ ڈومیل کی حدود میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطاب گزشتہ رات تھانہ ڈومیل کی حدود کاشو پل چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ کیا، دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر چاروں اطراف سے حملہ کیا۔ پولیس…
Read More...

جوڈیشل کمیشن کے تین الگ الگ اجلاس آج سپریم کورٹ میں ہوں گے

جوڈیشل کمیشن کے تین الگ الگ اجلاس آج سپریم کورٹ میں ہوں گے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر غور ہو گا جن میں جسٹس محمد آصف ، جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس شامل ہیں ۔ دوسرا اجلاس بلوچستان ہائیکورٹ کے دو ایڈیشنل…
Read More...

امریکی دھمکیوں کے پیش نظر یورپی ممالک کا گرین لینڈ میں فوجی موجودگی پر غور

یورپی ممالک نے امریکی دھمکیوں کے پیش نظر گرین لینڈ میں فوجی موجودگی پرغور شروع کردیا۔ بلومبرگ کے مطابق یورپی ممالک کا ایک گروپ گرین لینڈ میں فوجی موجودگی پرغور کررہاہے، برطانیہ اور جرمنی گرین لینڈ میں نیٹوافواج کی تعیناتی پر بات کررہے ہیں۔…
Read More...

خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے ٹپوسانو باچا قبرستان میں کارروائی کے دوران فتنہ الخواج کے 3 دہشت گردہلاک ہوئے جبکہ ضلع خیبر شاہ کس میں بھی کارروائی کے دوران 3…
Read More...

راولپنڈی، اسلام آباد اور لاہور سمیت متعدد شہروں میں سخت سردی اور برفباری کا امکان

پی ڈی ایم اے نے مختلف شہروں میں 16 جنوری تک سردی کی شدت سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات، پوٹھوہار ریجن میں شدید سردی کے ساتھ برفباری کے امکانات ہیں،دھند اور اسموگ کی صورتحال میں بھی اضافہ متوقع ہے۔ پی…
Read More...

سری لنکا نے تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو ہرا دیا

سری لنکا نے تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو ہراکر 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 1-1سے برابر کردی۔ دمبولا میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا کے 160 رنز کے جواب میں قومی ٹیم مقررہ 12 اوورز میں 146 رنز بناسکی، سلمان آغا12 گیندوں پر45 رنز بنا کرٹاپ…
Read More...

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 الگ الگ کارروائیاں،11خوارج ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کےمطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پہ خفیہ اطلاع پرآپریشن کیاگیا، آپریشن شمالی وزیرستان…
Read More...

بنگلہ دیش کے ایئر چیف کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ، فوجی تعاون پر زور

راولپنڈی: بنگلہ دیش کے ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) کا دورہ کیا جہاں دوطرفہ فوجی تعاون پر زور دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس دورے کے دوران معزز مہمان نے لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار، صدر…
Read More...

غیرقانونی امیگریشن میں ملوث مافیا، بھکاری مافیا اور سرپرستوں کیخلاف مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم

وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیرقانونی امیگریشن میں ملوث مافیا، بھکاری مافیا اور سرپرستوں کیخلاف مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں ایف آئی اے امیگریشن ونگ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ…
Read More...