اسلام آباد ہائیکورٹ نے مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کردیا
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ دینے کا اے ٹی سی کا فیصلہ معطل کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ارباب محمد طاہر کے روبرو ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔…
Read More...
Read More...