Sorting by

×

تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے آج ملاقات طے

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات طے پا گئی۔ مذاکراتی کمیٹی آج دوپہر 2 بجے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کرے گی، مذاکراتی کمیٹی مذاکرات کے پہلے دور پر بریفنگ دے گی۔ تحریک انصاف کی…
Read More...

آپریشن گولڈ سمتھ کے ریکروٹ بانی کی نجات کیلئے مہم چلا رہے ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد:  وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپریشن گولڈ سمتھ کے ریکروٹ جہاں بھی موجود ہیں وہاں سے بانی پی ٹی آئی کی نجات کے لیے پاکستان کے مفادات کیخلاف بھرپور مہم چلا رہے ہیں۔ سماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر دفاع…
Read More...

26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کی 4 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 4 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ڈیوٹی جج شبیر بھٹی نے پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج پر بشریٰ بی بی…
Read More...

ریاستی مفادات پر تمام فریقین میں اتفاق رائے ہونا ضروری ہے: رانا ثنا اللہ

لاہور:  مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ریاستی مفادات پر تمام فریقین میں اتفاق رائے ہونا ضروری ہے۔ اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ انصاف صرف ہونا نہیں چاہیے بلکہ ہوتا نظر بھی آنا…
Read More...

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارت میں بڑی پیش رفت

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارت کے شعبہ میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیر تجارت جام کمال نے "دنیا نیوز" سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تجارتی تعلقات میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران نمایاں پیش رفت ہوئی…
Read More...

ٹام کروز کے انکار سے شاہ رخ خان کو کیریئر کی سب سے بڑی فلم کیسے ملی؟

بالی ووڈ کی مشہور فلم "دل والے دلہنیا لے جائیں گے" (DDLJ) کو شاہ رخ خان اور کاجول کی جوڑی کے بغیر تصور کرنا مشکل ہے۔ تاہم، ایک حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے کہ شاہ رخ خان فلم کے لیے پہلی ترجیح نہیں تھے۔ ہدایتکار ادیتیا چوپڑا نے اس فلم کے…
Read More...

سنی لیون کے نام پر بھارتی شہری خواتین کی سرکاری اسکیم سے پیسے بٹورتا رہا

بالی وڈ اداکارہ سنی لیون  کے نام پر بھارتی شہری سرکاری اسکیم سے پیسے بٹورتا رہا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بستر میں شادی شدہ خواتین کی مالی مدد کی سرکاری اسکیم میں اداکارہ سنی لیون کا بھی نام سامنے آیا…
Read More...

سال 2024: کھیل کے میدانوں میں پاکستان کو شاندار کامیابیاں ملیں

لاہور:  کھیلوں کی سرگرمیاں نوجوانوں کی صلاحیتوں کو جلا بخشتی ہیں اور ان سے ہی نوجوانوں میں ہر قسم کے حالات کا سامنا کرنے کا حوصلہ پیدا ہوتا ہے، صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلئے صحت مند جسم اور دماغ کا ہونا بے حد ضروری ہے جو صرف کھیلوں کو فروغ…
Read More...

بھارت آسٹریلیا باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے ہی روز کوہلی سخت تنقید کی زد میں آگئے

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 19 سالہ آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس سے الجھنا مہنگا پڑ گیا۔ میلبرن میں بارڈر گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اننگز کے آغاز میں ڈیبیو…
Read More...

چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل اسٹالینز نے جیت لیا

چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل اسٹالینز نے جیت لیا۔ فائنل میں مارخورز کی ٹیم 200 رنزکاہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی  اور وہ 5گیندیں قبل 124 رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔ بدھ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میچ میں اسٹالینز نے…
Read More...