Sorting by

×

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد

آئی سی سی کی جانب سے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کردیا گیا۔ آئی سی سی کے مطابق سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔  آئی سی سی کا کہنا ہےکہ پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے…
Read More...

اسرائیل فورسز کی غزہ پر بمباری میں کمی نہ آئی،مزید 31 فلسطینی لقمہ اجل

غزہ:اسرائیلی فورسز کی غزہ کے نہتے مسلمانوں پر بمباری جاری رہی، 24 گھنٹے میں مزید 31 فلسطینی لقمہ اجل بن گئے، 57 افراد زخمی ہوئے۔ مرکزی بوریج پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں بچے سمیت 4 فلسطینی شہید ہوگئے،جنوبی رفاہ پر دو اسرائیلی حملے…
Read More...

‘کینیڈا قیامت تک امریکا میں ضم نہیں ہوگا’، جسٹن ٹروڈو کا ٹرمپ کو کرارا جواب

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈا قیامت تک امریکا میں ضم نہیں ہوگا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ کینیڈا کے خلاف اقتصادی قوت استعمال کریں گے اور کینیڈا کو…
Read More...

ٹرمپ کے دبئی کے ارب پتی اتحادی کی امریکی ڈیٹا سینٹرز کیلئے 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اماراتی کمپنی کے ذریعے امریکا میں ڈیٹا سینٹرز کے لیے  20 ارب ڈالر( 55 کھرب 69 ارب روپے)کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا جس کی سربراہی دبئی کے ارب پتی حسین سجوانی کر رہے ہیں، جو ٹرمپ خاندان کے قریبی کاروباری شراکت…
Read More...

آئین واضح ہے ایگزیکٹوعدلیہ کا کردار ادا نہیں کرسکتا: جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ آئین میں اختیارات کی تقسیم بالکل واضح ہے، آئین واضح ہے کہ ایگزیکٹوعدلیہ کا کردار ادا نہیں کر سکتا۔ جسٹس امین الدین خان کی…
Read More...

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل صبح 11 بجے طلب کرلیا گیا۔ قومی اسمبلی ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ علاوہ ازیں اجلاس میں…
Read More...

ملک بھرمیں شدید سردی کی لہر برقرار، بالائی علاقوں میں غضب کی ٹھنڈ

اسلام آباد: ملک بھرمیں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، بالائی علاقوں میں غضب کی ٹھنڈ پڑنے لگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث پارا نقطہ انجماد سے…
Read More...

پشاور: سابق ڈی سی کُرم کی ران کی ہڈی کا کامیاب آپریشن

پشاور:شاور کے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) میں سابق ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کرم جاوید محسود کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے جاوید محسود کی ران کی ہڈی جوڑی۔ ان کو جسم میں تین گولیاں لگی ہیں۔ ایک گولی کندھے، دوسری پیٹ اور…
Read More...

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

کراچی:  پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، ٹریڈنگ کے دوران 588 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 843 پوائنٹس کی…
Read More...

مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کی وجہ سامنے آگئی

لاہور: مرغی کی قیمت میں اضافے کی بنیادی وجہ سامنے آگئی۔ پولٹری ذرائع کے مطابق چوزہ پولٹری انڈسٹری کی بنیادی اکائی ہے جس کی قلت پیدا ہوگئی ہے، پہلے چوزے کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہوا لیکن اب مارکیٹ میں مہنگا چوزہ بھی دسیتاب نہیں، پنجاب…
Read More...