قلعہ عبداللہ میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ ناکام، دو خودکش حملہ آور سمیت 5 دہشتگرد ہلاک،دو جوان شہید
کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے قلعہ عبداللہ میں چوکی پر حملے کی کوشش ناکام بنادی اور خودکش حملہ آور سمیت پانچوں دہشت گرد مارے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 27 اور 28 جنوری کی درمیانی رات دہشت گردوں نے بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے…
Read More...
Read More...