Sorting by

×

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پاپولیشن اسٹڈیزکی آبادی کے اگلے27 سالہ تخمینے کی مشق مکمل۔

اسلام آباد:  پاکستان کی آبادی سے متعلق نئے تخمینوں کے مطابق ملک کی مجموعی آبادی 2050 تک 37 کروڑ 20 لاکھ سے 39 کروڑ کے درمیان پہنچنے کا امکان ہے۔ یہ تخمینے 2023 کی مردم شماری کی بنیاد پر تیار کیے گئے ہیں۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پاپولیشن…
Read More...

انسدادِ زنا بالجبر تفتیش و سماعت مقدمہ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں منظور

بل رکن قومی اسمبلی نوشین افتخار نے پیش کیا، جس میں انسدادِ زنا بالجبر ایکٹ 2021 میں ترامیم کی گئی ، ایکٹ میں لفظ خصوصی عدالت کو عدالت برائے اطفال سے تبدیل کر دیا جائے گا۔ ترمیمی بل میں بتایا گیا کہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی پر پولیس 24…
Read More...

ڈھاکا ٹیسٹ: پاکستان بنگلادیش کیلیے تر نوالہ ثابت، 104 رنز سے شکست

ڈھاکا ٹیسٹ میں پاکستان بنگلادیش کیلیے تر نوالہ ثابت ہوا، میزبان ٹیم نے باآسانی 104 رنز سے شکست دے دی۔ میرپور میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے کھیل کے پانچویں روز اپنی دوسری اننگز 240 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کرکے پاکستان کو جیت کے لیے…
Read More...

لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں دھماکا،2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سرائے نورنگ بازار میں دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق سرائے نورنگ بازار دھماکے میں 7 افراد شہید جبکہ 18 سے زائد زخمی ہوگئے۔ شہداء میں 2 ٹریفک اہلکار بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو سرائے نورنگ اسپتال منتقل کیا جا…
Read More...

پاکستان میں موجود ایرانی طیارے کا کسی ہنگامی صورتحال سےکوئی تعلق نہیں،ترجمان

پاکستان نے کولمبیا براڈ کاسٹنگ سسٹم نیوز کی رپورٹ مسترد کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سی بی ایس نیوز کی رپورٹ گمرا ہ کن اور قیاس آرائیوں پر مبنی ہے، ایران اور امریکا کے طیارے اسلام آباد مذاکرات کے دوران سفارتی عملے کی نقل وحرکت کیلئے…
Read More...

نئے وفاقی بجٹ پر مذاکرات کے لئے آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا

نئے وفاقی بجٹ پر مذاکرات کے لئے آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا۔ باضابطہ مذاکرات کل سے شروع ہوں گے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نئے وفاقی بجٹ کی تجاویز اور سفارشات کی تیاری کے پیش نظر آئی ایم ایف وفد آج پاکستان پہنچے گا، نیا بجٹ…
Read More...

سینیٹ: پارلیمنٹرینز اور اہلخانہ کیلئے بلیو پاسپورٹ سہولت کا بل پیش، حکومتی و اپوزیشن ارکان ایک ہوگئے

اسلام آباد: سینیٹ میں پارلیمنٹرینز  اور ان کے اہلخانہ کیلئے بلیو پاسپورٹ کی سہولت کے حصول سے متعلق بل پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان ایک ہو گئے۔ ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر عبدالقادر نے پاسپورٹ ایکٹ ترمیمی بل 2026 پیش کیا۔ اس کے…
Read More...

کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا

آسٹریلوی ٹیم دورہ پاکستان کے دوران 3 ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی، جبکہ دورہ بنگلہ دیش میں آسٹریلیا نے 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنا ہے۔ پاکستان کے ساتھ ون ڈے سیریز میں میچل مارش آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے، اس کے علاوہ…
Read More...

 وزیراعظم شہباز شریف کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ،

لاہور : وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم کی گزشتہ روز بنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت، وزیراعظم کا دہشت گردی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے…
Read More...

معرکہ حق پہلی سالگرہ،کل راولپنڈی، اسلام آباد میں دو مرکزی تقاریب کا اہتمام،

اسلام آباد: معرکہ حق کو ایک سال مکمل،اس سلسلے کی دو مرکزی تقاریب اتوار 10 مئی کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں منعقد ہوں گی، اس سلسلے کی پہلی تقریب جی ایچ کیو میں منعقد کی جا رہی ہے جس کا آغاز صبح 8 بجے ہو گا، مرکزی تقری اتوار کو جی ایچ کیو…
Read More...