بکرا چور گینگ کی گاڑی نے راہگیر کچل دیئے، 3 جاں بحق، 11 زخمی
چوروں کی گاڑی بے قابو ہو کر راہگیروں کو کچلتے ہوئے مسافر رکشہ اور درخت سے جا ٹکرائی، حادثہ میں دو راہگیر خواتین اور کمسن بچی سمیت تین جاں بحق ہو گئے۔
ڈی پی او کے مطابق حادثہ میں 11 افراد شدید زخمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا،…
Read More...
Read More...