Sorting by

×

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 2000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 6 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن…
Read More...

پنجاب حکومت کا پاسکو سے ایک ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے صوبے میں آٹے اور گندم کے نرخ میں استحکام کیلئے پاسکو سے گندم خریدنے کی منظوری دے دی۔ صوبے میں آٹے کا نرخ اور ویٹ مارکیٹ کے استحکام کیلئے پاسکو سے گندم خریدی جائے گی، عوام کے لئے سستا آٹا اور روٹی یقینی بنانے…
Read More...

گلگت الیکشن: حلقہ 15 کے خواتین پولنگ سٹیشن لوشی تھک پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے لوشی تھک پولنگ سٹیشن پر دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا، پتھراؤ، فائرنگ اور امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث پولنگ متاثر ہوئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تقریباً 200 ووٹ کاسٹ ہونے کے باوجود بیشتر ووٹرز حق رائے دہی استعمال…
Read More...

تیزاب گردی کے مجرم کی عمر قید برقرار، متاثرہ لڑکی کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم

جسٹس ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل تین رکنی بنچ نے 13 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ وحشیانہ اور پہلے سے منصوبہ بند جرائم میں کم عمری کو ڈھال کے طور پر استعمال نہیں…
Read More...

آبنائے ہرمز کے قریب امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر تباہ، عملے کے دونوں ارکان محفوظ

امریکی فوج کا ایک اپاچی گن شپ ہیلی کاپٹر آبنائے ہرمز کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، تاہم ہیلی کاپٹر میں سوار عملے کے دونوں ارکان کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حادثے کے فوراً بعد امدادی کارروائی شروع کی گئی، جس…
Read More...

پاکستان میں پہلی بار کرائے کی ای بائیکس متعارف کرانے کا فیصلہ

منصوبے کے پہلے مرحلے میں شہر بھر میں 10 ہزار ای بائیکس اور 300 ڈاکنگ و چارجنگ سٹیشنز قائم کئے جائیں گے جس سے شہریوں کو اہم رہائشی اور کمرشل علاقوں سے قریبی پبلک ٹرانسپورٹ سٹیشنز تک آسان اور کم لاگت سفری سہولت میسر آئے گی۔ ترجمان محکمہ…
Read More...

وفاقی بجٹ پیش کرنے کی نئی تاریخ کا اعلان آج وزارت خزانہ کرے گی

وفاقی بجٹ 10جون کو پیش نہ کرنے کا فیصلہ صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات میں ہوا۔ صوبوں کی طرف سے 1700 ارب روپے وفاق کو فراہم کرنے کا فیصلہ تکنیکی کمیٹیاں کریں گے، تکنیکی کمیٹیوں کی تشکیل آج متوقع ہے۔ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج کے…
Read More...

فیفا ورلڈ کپ کے نامزد ریفری کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے لیے نامزد صومالی ریفری عمر عبدالقادر آرتان کو امریکا میں داخلے کی اجازت نہ ملنے کے بعد میامی ایئرپورٹ سے واپس بھیج دیا گیا، جس پر کھیلوں کے حلقوں میں تشویش اور بحث کا آغاز ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمر عبدالقادر…
Read More...

نیشنل جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دوسرے روز اہم فائنلز آج پشاور میں ہوں گے

اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے زیر اہتمام اور خیبر پختونخوا اتھلیٹکس ایسوسی ایشن و ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے تعاون سے جاری نیشنل جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دوسرے روز اہم فائنل مقابلے پشاور کے قیوم اسٹیڈیم میں منعقد ہوں…
Read More...

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لبنانی آرمی چیف کی ملاقات، عسکری تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

آئی ایس پی آر کے مطابق لبنانی آرمی چیف جنرل روڈولف ہیکل کو جی ایچ کیو آمد پر مسلح افواج کے چاق و چوبند دستوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ اس ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے میں سلامتی کے فروغ، دفاعی تعاون اور دوطرفہ عسکری تعلقات…
Read More...