نواز شریف جنیوا سے جدہ پہنچ گئے، سعودی عرب میں عمرہ ادا کریں گے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف جنیوا سے سعودی عرب پہنچ گئے، جہاں وہ نجی دورے پر موجود رہیں گے۔
جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستان کے سفیر احمد فاروق، قونصل جنرل اور مسلم لیگ (ن) کے مقامی عہدیداروں…
Read More...
Read More...