روس میں پاکستانی سفارتخانے کی معرکہ حق کے حوالے سے خصوصی تقریب
ماسکو:روس میں پاکستانی سفارتخانے میں معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی، جس میں پاکستان کی قومی یکجہتی، استقامت اور علاقائی امن و استحکام سے وابستگی کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا گیا۔
تقریب میں روس میں…
Read More...
Read More...