Sorting by

×

مستونگ میں کسٹم ویئرہاؤس میں آتشزدگی، گیس باؤزر پھٹنے سے 17 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کسٹم ویئرہاؤس میں آتشزدگی سے سامان جل کرخاکستر ہوگیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق مستونگ میں لگ پاس کے مقام پر کسٹم ویئرہاوس میں لگنے والی آگ نے ایل پی جی باؤزر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔…
Read More...

آج رات سے 13 مئی تک بارشوں کی پیشگوئی، گلاف اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں میں آندھی اور بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات اور این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی بھی کر دی۔ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور ممکنہ…
Read More...

بہاولپور گیریژن میں معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر یادگار شہداء پر تقریب کا انعقاد

کور کمانڈر بہاولپور نے معرکۂ حق کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ تقریب میں پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی جبکہ وطنِ عزیز کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے…
Read More...

ایران نے فرانس اور برطانیہ کو آبنائے ہرمز میں کسی بھی کارروائی سے خبردار کر دیا

ایران نے آبنائے ہرمز کے حساس سمندری راستے کے حوالے سے فرانس اور برطانیہ کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس علاقے میں کسی بھی فوجی یا آپریشنل مداخلت کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ نے واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے…
Read More...

کویت پر ڈرونز حملہ، دفاعی نظام نے ناکام بنا دیا

کویت کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ اتوار کے روز ملک کی فضائی حدود میں متعدد دشمن ڈرونز داخل ہوئے تاہم دفاعی نظام نے فوری اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ان خطرات کو ناکارہ بنا دیا۔ کویتی وزارتِ دفاع کے مطابق یہ واقعہ دن کے ابتدائی اوقات میں پیش…
Read More...

خیبر پختونخوا:بارش سے چھتیں گرنے کے واقعات میں 2افراد جاں بحق، 7 زخمی

ریسکیو ذرائع کے مطابق شریف آباد میں دیوار گرنے سے 28 سالہ نوجوان عثمان ، توت کلے میں دکان کا شٹر گرنے سے 17 سالہ اسامہ جاں بحق ہوگیا۔ دوسری جانب منصب پل کے قریب کمرے کی چھت گرنے سے بچے سمیت 4 افراد اورگدر ساولڈھیر میں دیوار گرنے سے 10 سالہ…
Read More...

عوام کے حقوق کیلئے لڑنا پڑا تو لڑیں گے: حافظ نعیم الرحمان

صوبائی دارالحکومت میں ڈیجٹیل میڈیا لیڈر شپ کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ دنیا میں سیاسی حالات بدل رہے ہیں، ساؤتھ ایشیا میں سیاسی محاذ پر بی جی پی بری طرح پٹ گئی۔ اُنہوں نے کہا کہ مفت اور معیاری تعلیم فراہم کرنا…
Read More...

جشنِ معرکہ حق: واہگہ بارڈر پرتقریب، فضا پاکستان زندہ باد کے نعرے سے گونجتی رہی

تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی اور وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یادگار شہدا پر حاضری دی، اس موقع پر انہوں نے یادگار پر پھول رکھے اور دعا بھی کی، تقریب…
Read More...

امریکا اسرائیل میں مستقل فوجی تعیناتی پر غور کر رہا ہے، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

امریکہ اسرائیل کے اندر مستقل فوجی دستوں کی تعیناتی کے امکان پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق یہ اقدام مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی حکمتِ عملی اور موجودگی میں ایک بڑی تبدیلی تصور کیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی…
Read More...

10مئی ہماری تاریخ کا سنہری باب ہے، بھارتی جارحیت پر پاکستان کاردعمل سنہری حروف سےلکھاجائےگا: صدر…

صدر مملکت آصف زرداری نےکہا ہےکہ 10 مئی پاکستان کی تاریخ کا سنہری باب ہے، بھارتی جارحیت پر پاکستان کا ردعمل سنہری حروف سے لکھا جائےگا۔ آپریشن بنیان مرصوص معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں پاکستان مونومنٹ پر خصوصی تقریب ہوئی۔…
Read More...