سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ہوگئی۔
جیولرز کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ کیرٹ فی تولہ سونا 5300 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 88 ہزار 362 روپے پر آگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 4544 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 18 ہزار…
Read More...
Read More...