Sorting by

×

پاسداران انقلاب نے ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کر دیا

پاسداران انقلاب فورس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ایران کے ساتھ معاہدے پر آج دستخط متوقع ہیں۔ ایرانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی مذاکرات کار پہلے ہی واضح کر چکے ہیں…
Read More...

ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر آج دستخط نہیں ہوں گے، ایرانی وزارت خارجہ کی وضاحت

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مجوزہ مفاہمتی یادداشت  پر آج دستخط نہیں کیے جا رہے۔ ایک بیان میں اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت پر…
Read More...

ایران معاہدے پر آج دستخط ہوں گے، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ مجوزہ معاہدے پر آج دستخط متوقع ہیں، جس کے بعد اہم عالمی بحری گزرگاہ آبنائے ہرمز تمام بین الاقوامی جہاز رانی کے لیے دوبارہ کھول دی جائے گی۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا…
Read More...

بجٹ میں ٹیکسز کی بھرمار، حکومت 23.4 ارب ڈالر کے نئے قرضے بھی لے گی

نئے مالی سال کے بجٹ میں ٹیکسز کی بھرمارکر دی گئی، مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا ساتھ ہی حکومت اگلے مالی سال کے دوران 23 ارب 40 کروڑ ڈالر کے نئے قرضے بھی لے گی، وفاقی بجٹ میں گرین سبسڈیز کو بھی شامل کر دیا گیا ، حکومت گرین انیشیٹو منصوبے کے…
Read More...

ملتان، کسانوں نے وفاقی بجٹ مسترد کر دیا

وفاقی حکومت کے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کو کسانوں نے مسترد کر دیا ہے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ بجٹ میں زرعی شعبے کو کوئی خاطر خواہ ریلیف نہیں دیا گیا جبکہ ڈی اے پی اور یوریا کھاد کی قیمتوں میں بھی کمی نہیں کی گئی۔ کسانوں کے مطابق حکومت کو بجٹ…
Read More...

بجٹ عوام کی توقعات کے مطابق نہیں تھا : فاروق ستار

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے  کہا کہ بجٹ عوام کی توقعات کے مطابق نہیں تھا، سب سے زیادہ ریونیو دینے والے شہر کراچی میں بیس بیس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے، ترقی کا انجن رکا ہوا ہے لیکن…
Read More...

سرکاری ملازمین نے 7 فیصد تنخواہوں میں اضافہ مسترد کر دیا

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کے اعلان کو ملازمین نے مسترد کرتے ہوئے اسے ناکافی قرار دے دیا ہے۔ سرکاری ملازمین کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی موجودہ لہر میں تنخواہوں میں صرف 7 فیصد اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف…
Read More...

24 گھنٹوں میں امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کو حتمی شکل دیدی جائے گی: شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ توقع ہے کہ 24 گھنٹوں میں امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی، مذاکرات کیلئے تعاون پر امریکہ اور ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا…
Read More...

پاکستان کرکٹ میں بڑی اصلاحات کا اعلان، سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ لازمی قرار

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ کے ڈھانچے میں اہم اصلاحات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل میں سینٹرل کنٹریکٹ کے حصول کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا لازمی ہوگا، جبکہ کھلاڑیوں کے انتخاب کے عمل…
Read More...

فیفا ورلڈ کپ 2026: تھامس پارٹے کو کینیڈا میں داخلے سے روک دیا گیا، گھانا کو بڑا دھچکا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران گھانا کی قومی فٹبال ٹیم کو بڑا جھٹکا اس وقت لگا جب ٹیم کے تجربہ کار مڈفیلڈر تھامس پارٹے کو کینیڈا میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی، جس کے نتیجے میں وہ اپنے ملک کے پہلے ورلڈ کپ میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ میڈیا…
Read More...