Sorting by

×

امن معاہدہ کشیدگی میں کمی، مذاکرات کے ذریعے امن کی طرف اہم قدم ہے: بلاول بھٹو

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ امن معاہدہ کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کے ذریعے امن کی طرف اہم قدم ہے، مثبت پیشرفت عمل میں شامل تمام فریقین کی مدبرانہ قیادت اور عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ عمل کو آگے بڑھانے میں…
Read More...

خصوصی اقتصادی اور ٹیکنالوجی زونز کے فروغ میں ایس آئی ایف سی کا کلیدی کردار

گزشتہ 3 برس میں ایس آئی ایف سی کی معاونت سے خصوصی اقتصادی اور ٹیکنالوجی زونز کی بہتری کیلئے نمایاں اقدامات کیے گئے۔ خصوصی اقتصادی زونز کی بہتری کیلئے سروے ڈیٹا اور جدید منصوبہ بندی کی بنیاد پر نیا لائحہ عمل ترتیب دیا گیا، ایس آئی ایف سی کی…
Read More...

ایران جیت گیا، اسرائیل۔امریکا اتحاد ناکام ہوگیا، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ایران اور امریکا کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے پر ردعمل دیتے ہوئے اسے ایران کی کامیابی اور اسرائیل۔امریکا اتحاد کی ناکامی قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں…
Read More...

خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا

خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا،اجلاس اب بدھ سترہ جون کو طلب کیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی  نےحاصل اختیارات کے تحت آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا ہے۔عید سے پہلے اسمبلی…
Read More...

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

محرم الحرام 1448 کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس بادشاہی مسجد لاہور میں ہوگا۔ اس کے علاوہ سعودی عرب میں بھی آج شام کو…
Read More...

گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

اسکردو: الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 7 انتخابی حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا۔  چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز نے 7 حلقوں میں دائر انتخابی اعتراضات اور ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق درخواستوں پر…
Read More...

عام انتخابات27 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہوں گے، الیکشن کمیشن آزاد جموں وکشمیر

ترجمان الیکشن کمیشن آزاد جموں وکشمیرکا کہنا ہےکہ  آزادکشمیر میں عام انتخابات27 جولائی کو  شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اسمبلی کےآئینی مدت وقانونی تقاضوں کے باعث 5 جون کو انتخابی شیڈول  جاری کیا گیا، آزادکشمیر عام…
Read More...

فیلڈ مارشل نے اس بار صرف اپنے ملک کیلئے نہیں بلکہ دنیاکیلئےکردکھایا، محسن نقوی کا ایران امریکا ڈیل…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران امریکا معاہدے پر رد عمل دیتے ہوئےکہاکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایک بارپھرکردکھایا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ فیلڈ…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ امن معاہدے پر دستخط کی باضابطہ تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگی۔…
Read More...

امن معاہدے کے بعد تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

امریکا ایران معاہدے کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی جبکہ تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ہے۔ امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی خبر سامنے آنے کے بعد ایشیائی مارکیٹس میں کاروبار کے دوران  خام تیل کی قیمتوں میں 5فیصد سے…
Read More...