Browsing Category
بین الاقوامی
شہری علاقوں پر حملہ دشمن کی اخلاقی پستی کامنہ بولتا ثبوت ہے،ایرانی وزیرخارجہ
ایران کے شہر کرج میں ایک پُل پر حملے کے بعد اپنے بیان میں وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ سویلین مقامات بشمول زیر تعمیر پُلوں پر حملے ایرانیوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتے۔
عباس عراقچی نے کہا کہ شہری علاقوں پر حملہ دشمن کی…
Read More...
Read More...
امریکی آرمی چیف سے استعفیٰ طلب، محکمہ دفاع کی تصدیق
امریکی سیکریٹری دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے فوج کے چیف آف سٹاف جنرل رینڈی جارج کو عہدہ چھوڑنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ جنرل رینڈی جارج کو سنہ 2027 تک اس عہدے پر رہنا تھا۔
ذرائع کے مطابق ہیگسیتھ چاہتے ہیں کہ جنرل رینڈی جارج کی جگہ ایسا افسر اس…
Read More...
Read More...
ایران امریکی عوام کیلئے خطرہ نہیں، ایرانی صدر کا امریکی عوام کے نام خط
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے عوام کے نام ایک خط میں کہا ہے کہ ایران نے کبھی جنگ کا آغاز نہیں کیا، باوجود اس کے کہ ان کے ملک نے حملوں کا سامنا کیا ہے۔
مسعود پزشکیان نے لکھا کہ ایرانی عوام کی امریکہ، یورپ یا ہمسایہ ممالک کے عوام سے…
Read More...
Read More...
ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان، اب شدت سے حملے کیے جائیں گے، تہران کو وارننگ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری کشیدگی میں شدت لانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ چند ہفتے انتہائی اہم ہوں گے اور فوجی کارروائیاں مزید تیز کی جا سکتی ہیں۔
امریکی عوام سے خطاب میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکی افواج…
Read More...
Read More...
اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے، تل ابیب میں 3 افراد زخمی
اسرائیل کی ایمرجنسی سروسز کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملوں کی اطلاعات کے بعد اس کی ٹیموں کو متعدد علاقوں میں تعینات کر دیا گیا ہے۔
ترجمان اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے ایران سے فائر کیے گئے میزائلوں کی ایک نئی لہر…
Read More...
Read More...
امریکا سے مذاکرات کرنے پر ایران کو تحفظات ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا سے مذاکرات کرنے پر ایران کو تحفظات ہیں، ایران عارضی جنگ بندی کے بجائے پورے خطے میں دشمنی کے خاتمے کو قبول کریگا۔
الجزیرہ ٹی وی سے گفتگو میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ اسٹیو…
Read More...
Read More...
روس میں فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ، 29 افراد ہلاک
روس میں فوجی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس میں عملے کے ارکان سمیت 29 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق روس کا فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں عملے کے 6 ارکان سمیت 29 افراد ہلاک ہوگئے۔
روسی وزارت دفاع نے…
Read More...
Read More...