Browsing Category
بین الاقوامی
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے آبنائے ہرمز کھولنے کی ایرانی شرائط مسترد کر دیں
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے کی شرائط کو مسترد کردیا،جہازوں کو ایران کی اجازت اور پیسوں کی وصولی قبول نہیں۔
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نےفوکس نیوزکو انٹرویو میں انہوں نے اس اکنامک…
Read More...
Read More...
جنوبی لبنان پر اسرائیلی بمباری میں 24 گھنٹے کے دوران 14 شہری شہید
لبنان میں صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں۔
جنوبی لبنان پر بمباری میں 24 گھنٹے کے دوران 14 شہری شہید ہوگئے۔ حزب اللہ نے جوابی کارروائی میں صیہونی فورسز کے ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا۔
ترجمان حزب اللہ کے…
Read More...
Read More...
وائٹ ہاؤس کی تقریب میں فائرنگ کرنیوالے ملزم کا ہدف ٹرمپ انتظامیہ کے ارکان تھے، امریکی حکام
امریکی حکام کے مطابق وائٹ ہاؤس کی تقریب میں فائرنگ کرنیوالے ملزم کا ہدف ٹرمپ انتظامیہ کے ارکان تھے۔
ابتدائی تحقیقات کےمطابق حملہ آورکیلیفورنیا سےٹرین کے ذریعے پہلے شکاگو اور پھر واشنگٹن پہنچا۔ جہاں اس نے اسی ہوٹل میں قیام کیا،جہاں ملک کی…
Read More...
Read More...
ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری گزرگاہ یقینی بنانے پر اتفاق
ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری گزرگاہ یقینی بنانے پر اتفاق ہوگیا۔
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ دورہ عمان کے دوران عمانی حکام سےعلاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا، آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری گزرگاہ یقینی…
Read More...
Read More...
اسرائیل نے ایران جنگ کے دوران آئرن ڈوم اور فوجی متحدہ عرب امارات میں تعینات کیے، سی این این
امریکی نشریاتی ادارہ (سی این این) نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ اسرائیل نے ایران کے ساتھ جنگ کے دوران اپنا دفاعی نظام آئرن ڈوم اور فوجی اہلکاروں خفیہ طور پر متحدہ عرب امارات میں تعینات کردیے ہیں۔
سی این این کی رپورٹ کے مطابق معاملے سے…
Read More...
Read More...
امریکا معاشی دباؤ بڑھانے کیلئے ایران کی غیرقانونی تیل کی تجارت کو روک رہا ہے، مارکو روبیو
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا امریکا ایران پرمعاشی دباؤ بڑھا رہا ہے،امریکا ایران کی غیر قانونی تیل کی تجارت کو روکنے کیلئے فیصلہ کن اقدامات کر رہا ہے۔
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نےاپنے بیان میں کہا ایرانی تجارت کو سہارا دینے والے…
Read More...
Read More...
ایران پر دباؤ ختم کیے بغیر تیل کی قیمتوں میں استحکام ممکن نہیں،ایرانی نائب صدر
ایرانی نائب صدر نے اپنے بیان میں کہا عالمی سطح پر آزاد تیل مارکیٹ سب کے لیے ہونی چاہیے،بصورت دیگر سب کو بھاری معاشی قیمت چکانی پڑ سکتی ہے،
ایرانی نائب صدر نےاپنے بیان میں کہاایران پر دباؤ ختم کیےبغیرتیل کی قیمتوں میں استحکام ممکن…
Read More...
Read More...
امریکی ریاست لوزیانا میں فائرنگ سے 8 بچے ہلاک
امریکی ریاست لوزیانا میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ سے 8 بچے ہلاک ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق واقعہ ریاست لوزیانا کے شہر شریوپورٹ میں پیش آیا، مرنیوالے بچوں کی عمر ایک سے 14سال کے درمیان ہیں۔
پولیس چیف شریوپورٹ نے کہا کہ بچوں کی ہلاکت کا…
Read More...
Read More...
امریکا ہمارا حق تسلیم کریں یا پھر جنگ کا انتخاب کرے، ایرانی نیشنل سیکیورٹی کمیشن
ایرانی نیشنل سیکیورٹی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی کا کہنا ہے کہ امریکا ہمارا حق تسلیم کریں یا پھر جنگ کا انتخاب کرے۔
ایک بیان میں ابراہیم رضائی نے کہا کہ جنگ بندی کی مدت کا خاتمہ توسیع پر نہیں ہونا چاہیے، یا تو آبنائے ہرمز اور ایٹمی…
Read More...
Read More...
جنگ جاری رہی تو نئے ہتھیار سامنے لائیں گے،پاسداران انقلاب
ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکا پہلے بھی خالی ہاتھ بھاگا تھا اب بھی ایسا ہی ہوگا۔ جنگ جاری رہی تو نئے ہتھیار سامنے لائیں گے۔ دشمن ہماری صلاحیت کا اندازہ نہیں لگاسکتا۔
ایرانی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قانی…
Read More...
Read More...