Browsing Category

بین الاقوامی

آبنائے ہرمزکے معاملے پر امریکی مداخلت کو سیزفائر کی خلاف ورزی سمجھا جائے گا،ایران

ایران نے خبردار کردیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے نئے بحری نظام پر کسی بھی امریکی مداخلت کو سیزفائر کی خلاف ورزی سمجھا جائے گا۔ سربراہ ایرانی نیشنل سیکیورٹی کمیٹی ابراہیم عزیزی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کا انتظام غیر سنجیدہ یا غیر…
Read More...

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز میں پھنسے جہاز نکالنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ میں غیرجانبدار ممالک کی درخواست پر آبنائے ہرمز میں پھنسے ان کے جہازوں کی آمدورفت بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا بیان میں امریکی صدر نے کہا یہ اقدام ایران، مشرقِ وسطیٰ اور امریکا کے مفاد میں ہے ۔…
Read More...

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ فورڈ کو مشرق وسطیٰ سے نکالنےکا فیصلہ

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  طیارہ بردار بحری بیڑا یو ایس جیرالڈ فورڈ جلد مشرق وسطیٰ سے واپس بلایا جا رہا ہے جسے مرمت اور تکنیکی معائنے کیلئے خطے سے باہر منتقل کیا جائے گا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ بحری بیڑا گزشتہ…
Read More...

امریکا کی ناکہ بندی پالیسی سے تیل 120 ڈالر فی بیرل ہوگیا، باقر قالیباف

ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ امریکا کی ناکہ بندی پالیسی سے تیل 120 ڈالرفی بیرل ہوگیا، تیل کی قیمت 140 ڈالرفی بیرل تک جاسکتی ہے۔ باقر قالیباف نے کہا کہ ایرانی تیل کے کنویں کی لائیو اسٹریمنگ کرسکتے ہیں، امریکی…
Read More...

ایران کی بحری ناکہ بندی جوہری معاہدے تک جاری رہے گی، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کی بحری ناکہ بندی جوہری معاہدے تک جاری رہے گی۔ میڈیا سے گفتگو میں ایرانی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ناکہ بندی بمباری سے زیادہ مؤثر ہے، ایران شدید دباؤ میں ہے اور مزید مشکلات کا سامنا کرے گا۔ امریکی…
Read More...

امریکا نے ایران سے منسلک خفیہ بینکاری نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کردیں

امریکا نے ایران کے خفیہ بینکاری نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن کا دعویٰ کردیا۔ امریکہ نے ایران کے خلاف "زیادہ سے زیادہ دباؤ" کی پالیسی کے تحت ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے 35 افراد اور اداروں کو نشانہ بنایا ہے، جو ایران کے خفیہ مالیاتی نیٹ ورک میں…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف طویل المدتی بحری ناکہ بندی کی ہدایت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشیروں کو ایران کے خلاف طویل المدتی بحری ناکہ بندی کی ہدایت کردی۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی معیشت اور تیل کی برآمدات پر دباؤ جاری رکھا جائے، ایران بندرگاہوں سے آنے جانے والی شپنگ…
Read More...

امریکی صدر نے مذاکرات کی درخواست کی ہے، ایرانی وزیر خارجہ کا دعویٰ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاکرات کی درخواست کی ہے، ایران اس درخواست پر غور کر رہا ہے۔  اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ مذاکرات کی درخواست اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ امریکا…
Read More...

ایٹمی عدم پھیلاؤ معاہدے کے نفاذ سے متعلق کانفرنس، ایران کے نائب صدر منتخب ہونے پر امریکا سیخ پا

اقوام متحدہ میں ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے نفاذ سے متعلق کانفرنس میں ایران کو بھی نائب صدر منتخب کر لیا گیا۔ ایران کے نائب صدر منتخب ہونے پر امریکا کی جانب سے شدید اختلاف سامنے آیا، اور اس موقع پر امریکا اور ایرانی مندو بین کے درمیان…
Read More...

انڈونیشیا میں دو ٹرینوں میں تصادم سے 14 مسافر ہلاک، درجنوں زخمی

انڈونیشیا میں دو ٹرینوں میں تصادم سے کئی قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا سے ملحقہ شہر بیکاسی میں 2 ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم ہوا۔ ریلوے حکام نے بتایا کہ یہ تصادم بیکاسی کے ریلوے اسٹیشن پر…
Read More...