Browsing Category
قومی
کراچی میں بارش کا 41 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
کراچی میں اپریل کے مہینے میں بارش کا41 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
کراچی میں اپریل کے مہینے میں 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارش کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 38.6 ملی میٹر بارش ہوئی جس کے سبب ماضی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔…
Read More...
Read More...
بنوں میں تھانہ ڈومیل کے قریب خودکش دھماکا،5 افراد شہید،4زخمی
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں تھانہ ڈومیل پر خوارج کے بزدلانہ خودکش حملے میں خواتین اور ایک بچے سمیت 5 افراد شہید ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق خودکش حملہ آور نے تھانے کے باہر سول آبادی کو نشانہ بنایا، حملے میں 3 خواتین اور ایک بچے سمیت 5…
Read More...
Read More...
کفایت شعاری مہم، غریب کو تحفظ اور امیروں کو قربانی دینا ہوگی،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کفایت شعاری مہم جاری ہے، کفایت شعاری مہم کیلئے فنڈز مل کر اکٹھے کرنے ہیں۔ غریب کو تحفظ اور امیروں کوقربانی دینا ہوگی۔
عالمی توانائی بحران کے پیش نظر کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں اعلیٰ سطح اجلاس…
Read More...
Read More...
ٹرمپ کا ایران پر مزید حملوں کا اعلان: اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی
کراچی: امریکی صدر ٹرمپ کے ایران پر حملے بڑھانے کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی کا رجحان ہے۔
جمعرات کو کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھی جارہی ہے اور ابتدا میں ہی 100 انڈیکس 3763…
Read More...
Read More...
پیٹرولیم لیوی کا معاملہ آئی ایم ایف کیساتھ اٹھایا جائے، وزیراعظم کی وزارت خزانہ کو ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے فنانس ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ وہ پیٹرول اور ڈیزل پر عائد لیوی کے ڈھانچے کے حوالے سے آئی ایم ایف سے بات کرے، تاکہ ایران جنگ کے باعث عالمی سطح پر پیٹرولیم کی بڑھتی قیمتوں کا بوجھ عوام پر پڑنے سے روکا جا…
Read More...
Read More...
خطے میں قیام امن؛ ارومچی میں پاکستان، افغانستان اور چین کے درمیان اہم اجلاس
اسلام آباد: ارومچی میں پاکستان، افغانستان اور چین کے درمیان ایک اہم (سہ فریقی) اجلاس منعقد ہوا جس میں علاقائی امن و استحکام اور باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس کے دوران چین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان اعتماد…
Read More...
Read More...
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 13 خوارج ہلاک
خیبرپختونخوا کے اضلاع خیبر اور بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران فتنۃ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبرپختونخوا کے 2…
Read More...
Read More...