Browsing Category

قومی

سکیورٹی فورسز کا بنوں میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 خوارج ہلاک

راولپنڈی:  سکیورٹی فورسز نے ضلع بنوں میں دوران آپریشن بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 2 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 19 اپریل 2026 کو سکیورٹی فورسز نے ضلع…
Read More...

مستونگ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، ایک پولیس اہلکار شہید، 6 زخمی

مستونگ کے علاقے دشت میں مشترکا آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ حکام کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا گیا، جس میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی…
Read More...

ریڈ زون میں واقع تمام سرکاری دفاتر بند، ورک فرام ہوم کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیر کو ریڈ زون میں واقع دفاتر میں ورک فرام کا اعلان کیا ہے۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ریڈ زون میں واقع تمام وزارتوں، ڈویژنز اور دیگر وفاقی حکومت کے دفاتر میں 20 اپریل کو گھر سے کام کیا جائے گا۔…
Read More...

پنجاب بھر میں موسم خشک، میدانی علاقوں میں گرمی ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات نے پنجاب بھر میں موسم خشک،میدانی علاقوں میں گرمی رہنے کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک،دوپہر کے بعد تیز ہوائیں چلنے کی توقع ہے،خیبرپختونخوا بھر میں بھی موسم خشک رہنے کا امکان…
Read More...

خضدار میں مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، ایک خاتون اہلکار سمیت دو اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع خضدار میں پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں بلوچستان پولیس کی ایک خاتون اہلکار سمیت دو اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ صوبے کی تاریخ میں پہلی بار پولیس خاتون دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہوئی ہے۔ پولیس کے…
Read More...

جنگ بندی پر اظہار تشکر، وزیراعظم نے فریقین کو بات چیت کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا

اسلام آباد:  وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے جنگ بندی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے امریکی و ایرانی وفود کو 10 اپریل کو اسلام آباد آنے کی دعوت دے دی۔ فریقین کی جانب جنگ بندی پر اتفاق کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے ایکس پر جاری پیغام میں…
Read More...

امریکی صدر نے پاکستان کی تجویز قبول کر لی، ایران پر بڑے حملے کی ڈیڈ لائن میں 2 ہفتے کی توسیع کر دی

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی درخواست پر عمل کرتے ہوئے ایران پر بڑے حملے کی ڈیڈ لائن میں 2 ہفتے کی توسیع کر دی۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کہ ایران کے خلاف ممکنہ فوجی…
Read More...

آئی ایم ایف کو بجلی مہنگی کرنے کی یقین دہانی، بجٹ سبسڈی 830 ارب تک محدود رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی مہنگی کرنے کی یقین دہانی کے ساتھ بجٹ میں سبسڈی 830 ارب تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق آئندہ بجٹ میں سبسڈی کو 830 ارب روپے تک محدود کرنے کے عزم کے…
Read More...

پاکستان کی امریکا ایران میں ثالثی سے متعلق سوشل میڈیا پر سرگرم جھوٹی خبروں کی تردید

ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے امریکا ایران ثالثی سے متعلق میڈیا رپورٹس پر کہا کہ مبینہ سرکاری ذرائع سے منسوب جھوٹے الزامات مسترد کرتے ہیں۔ خطےمیں جاری تنازع سےمتعلق پیشرفت اورپاکستان کی جانب سےامن و مذاکرات کے فروغ پر وزارتِ خارجہ…
Read More...

پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دیں، اگلی قسط جلد ملنے کا امکان

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس مئی کے پہلے ہفتے میں ہوگا۔ پاکستان کیلئے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی منظوری دی جائے گی۔ آئی ایم ایف کو دوست ممالک کے قرض کے رول اوور کی یقین دہانی کرا دی گئی۔ وزارت خزانہ کے حکام نے کہا…
Read More...