Browsing Category
قومی
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض مکمل طور پر چکا دیا
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض مکمل طور پر چکا دیا۔ اسٹیٹ بینک نے ابوظبی فنڈ کو ایک ارب ڈالر کی آخری ادائیگی بھی کردی۔
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کردیے، پاکستان یو اے ای کو گزشتہ ہفتے2.45ارب ڈالر ادا…
Read More...
Read More...
پاکستان کا بھارت سے سندھ طاس معاہدے کی مکمل بحالی کا مطالبہ
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نےاقوام متحدہ میں بھارت کے خلاف خط جمع کرا دیا۔
خط میں بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ بھارت کی کارروائی علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے۔ سیکیورٹی…
Read More...
Read More...
مذاکرات کی تاریخ طے ہونے کا انتظار، پاکستان کی کوششیں بدستور جاری
اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان متوقع دوسرے دور کے مذاکرات کے حوالے سے آگاہ ایک ذریعے کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال برقرار ہے، کیونکہ اب تک کسی تاریخ کی تصدیق ہوئی ہے اور نہ تہران نے کوئی جواب دیا ہے۔
جب یہ…
Read More...
Read More...
فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران امن مذاکرات بچانے کیلئے سرگرم ہیں: فنانشل ٹائمز
کراچی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران مذاکرات کو مکمل طور پر ٹوٹنے سے بچانے اور رابطہ کاری کی کوشش کر رہے ہیں۔
برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی میں سفارتی…
Read More...
Read More...
وزیراعلیٰ پنجاب نے ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“ پورٹل کا افتتاح کر دیا
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“ پورٹل کا افتتاح کر دیا۔
اس اہم منصوبے کے تحت پنجاب بھر میں بے زمین دیہاتیوں کو تقریباً 160 ارب روپے مالیت کی زرعی اراضی فراہم کی جائے گی، حکومتی حکمتِ عملی کے…
Read More...
Read More...
کتاب انسان کی بہترین دوست، ہر دور میں رہنمائی کرتی ہے: صدر، وزیراعظم
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کتاب انسان کی بہترین دوست ہے، ہر دور میں رہنمائی میں کرتی ہے، پاکستان میں مطالعہ کے کلچر کو فروغ دینا قومی ترقی کے لیے ضروری ہے۔
عالمی یوم کتاب پر صدر آصف علی زرداری نے…
Read More...
Read More...
پاکستان کی مسجداقصیٰ کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت
پاکستان کی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے مسجدِ اقصیٰ کمپاؤنڈ میں زبردستی داخلے اور وہاں اسرائیلی پرچم لہرانے کے اشتعال انگیز واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے، ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ مقدس مقامات کی حرمت پامال کرنا عالمی قوانین کی…
Read More...
Read More...
پاکستان بہترین سفارتکار، معاہدے کی امید برقرار، مذاکرات کا دوسرا دور کل ہوگا: امریکی میڈیا
واشنگٹن، اسلام آباد: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور کل اسلام آباد میں ہوگا۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی آج پاکستان روانگی متوقع ہے جبکہ ایران کے مذاکراتی وفد کا…
Read More...
Read More...
پاکستان کو سعودی عرب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو وزارت خزانہ سعودی عرب کی جانب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول ہو گئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ رقم بیس اپریل کو منتقل کی گئی۔ یہ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ پروگرام کی دوسری قسط ہے جو حال ہی میں سعودی عرب کے ساتھ طے پایا تھا۔…
Read More...
Read More...
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر کا رابطہ امن کے فروغ کیلئے مسلسل بات چیت کی اہمیت پر زور
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے درمیان رابطہ ہواہے جس میں علاقائی پیشرفت اور جنگ بندی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطےمیں رہنے پر اتفاق کیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے…
Read More...
Read More...