Browsing Category

قومی

پاکستانی اور سری لنکن افواج کی مشترکہ مشق شیک ہینڈز ٹو شروع ہوگئی

پاکستانی اور سری لنکن افواج کی مشترکہ مشق شیک ہینڈز ٹو شروع ہوگئی ۔ مشق کا مقصد انسداد دہشتگردی کیلئے مشترکہ تربیت کے ذریعے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بڑھانا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شیک ہینڈز ٹو انسداد دہشتگردی مشق دو ہفتوں تک تربیلا میں…
Read More...

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب، پاکستان کے لیے اگلی قسط کی منظوری کا امکان

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 8 مئی کو طلب کرلیا گیا، پاکستان کے لیے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کا امکان ہے۔ پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کیلئے اہم پیش رفت ہوئی ہے، آئی ایم ایف…
Read More...

پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، پاک فوج کی کارروائی میں افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ

پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش پاک فوج نے ناکام بنا دی۔ جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق انگور اڈہ میں افغان طالبان کی اشتعال انگیزی کے جواب میں پاک فوج کی بروقت کارروائی کے باعث…
Read More...

خطے میں پائیدار امن کے لیے کاوشیں، ایرانی سفیر کا حکومت پاکستان، پاک فوج اور عوام کا شکریہ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے دورہ پاکستان کے بعد اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے جنگ کے خاتمے اور خطے میں پائیدار امن کے لیے وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل کی کاوشوں کی تعریف کی۔ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے سوشل…
Read More...

مذاکرات میں پیشرفت کےلئےایران کی نئی تجاویز سامنے آگئیں

مذاکرات میں پیشرفت کےلئے ایران کی نئی تجاویز سامنے آگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پاکستان کے ذریعے ایران کی نئی تجویز امریکا کو موصول ہوگئیں۔ تجاویز کے مطابق پہلے آبنائے ہرمز کھولنے اور بحری ناکہ بندی ختم کرنے پر معاہدہ کیا جائے۔ جوہری…
Read More...

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے پہلی باضابطہ ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات ہوئی ہے۔ ایرانی سفارتخانےکی جانب سےجاری بیان میں کہاگیاہےکہ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےپہلی باضابطہ ملاقات فیلڈمارشل عاصم منیرسےملاقات کی، ملاقات میں وزیر داخلہ محسن…
Read More...

صدر مملکت چین کی حکومت کی دعوت پر آج سے یکم مئی تک چین کا دورہ کریں گے

ترجمان دفتر خارجہ نے صدر آصف علی زرداری کے دورہ چین کا شیڈول جاری کردیا،صدر آصف علی زرداری چینی حکومت کی دعوت پر آج بیجنگ روانہ ہو ں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کےجاری بیان کےمطابق صدرمملکت 25 سے 27 اپریل تک صوبہ ہونان کے شہر چانگشا کا دورہ کریں…
Read More...

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں وفد اسلام آباد پہنچ گیا

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی  وفد کا  نور خان ایئر بیس پر استقبال کیا ۔ ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے…
Read More...

ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی قیادت سے رابطہ، جنگ بندی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطے کر کے خطے کی صورتحال اور جنگ بندی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق عباس عراقچی نے پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار…
Read More...

ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن،22 دہشت گرد ہلاک

ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مشترکہ آپریشن میں 22 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر میں مشترکہ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ…
Read More...