Browsing Category

قومی

سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول

کراچی:  سٹیٹ بینک آف پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ منتقلی وی ایف ایف اور آر…
Read More...

انسدادِ زنا بالجبر تفتیش و سماعت مقدمہ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں منظور

بل رکن قومی اسمبلی نوشین افتخار نے پیش کیا، جس میں انسدادِ زنا بالجبر ایکٹ 2021 میں ترامیم کی گئی ، ایکٹ میں لفظ خصوصی عدالت کو عدالت برائے اطفال سے تبدیل کر دیا جائے گا۔ ترمیمی بل میں بتایا گیا کہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی پر پولیس 24…
Read More...

لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں دھماکا،2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سرائے نورنگ بازار میں دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق سرائے نورنگ بازار دھماکے میں 7 افراد شہید جبکہ 18 سے زائد زخمی ہوگئے۔ شہداء میں 2 ٹریفک اہلکار بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو سرائے نورنگ اسپتال منتقل کیا جا…
Read More...

پاکستان میں موجود ایرانی طیارے کا کسی ہنگامی صورتحال سےکوئی تعلق نہیں،ترجمان

پاکستان نے کولمبیا براڈ کاسٹنگ سسٹم نیوز کی رپورٹ مسترد کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سی بی ایس نیوز کی رپورٹ گمرا ہ کن اور قیاس آرائیوں پر مبنی ہے، ایران اور امریکا کے طیارے اسلام آباد مذاکرات کے دوران سفارتی عملے کی نقل وحرکت کیلئے…
Read More...

نئے وفاقی بجٹ پر مذاکرات کے لئے آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا

نئے وفاقی بجٹ پر مذاکرات کے لئے آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا۔ باضابطہ مذاکرات کل سے شروع ہوں گے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نئے وفاقی بجٹ کی تجاویز اور سفارشات کی تیاری کے پیش نظر آئی ایم ایف وفد آج پاکستان پہنچے گا، نیا بجٹ…
Read More...

سینیٹ: پارلیمنٹرینز اور اہلخانہ کیلئے بلیو پاسپورٹ سہولت کا بل پیش، حکومتی و اپوزیشن ارکان ایک ہوگئے

اسلام آباد: سینیٹ میں پارلیمنٹرینز  اور ان کے اہلخانہ کیلئے بلیو پاسپورٹ کی سہولت کے حصول سے متعلق بل پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان ایک ہو گئے۔ ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر عبدالقادر نے پاسپورٹ ایکٹ ترمیمی بل 2026 پیش کیا۔ اس کے…
Read More...

کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا

آسٹریلوی ٹیم دورہ پاکستان کے دوران 3 ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی، جبکہ دورہ بنگلہ دیش میں آسٹریلیا نے 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنا ہے۔ پاکستان کے ساتھ ون ڈے سیریز میں میچل مارش آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے، اس کے علاوہ…
Read More...

پاکستان اور چین کے درمیان بڑی تجارتی پیشرفت؛ اربوں ڈالر کے معاہدے متوقع

کراچی: پاکستان اور چین کے درمیان بڑی تجارتی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان اربوں ڈالرز مالیت کے معاہدے متوقع ہیں۔  سی پیک کی کامیابی کے لیے چین کا 52 رکنی اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پہلی بار پاکستان پہنچ گیا ہے۔ یہ ہائی…
Read More...

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی آج منظوری دے گا

اسلام آباد:  آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری دی جائے گی۔ وزارت خزانہ کے مطابق آج آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں پاکستان کے کیس کا جائزہ لیا جائے…
Read More...

امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں قرار داد پیش، قیامِ امن کی کوششوں کی تعریف

واشنگٹن:  امریکی کانگریس کے رکن الگرین نے کانگریس میں قرارداد پیش کی ہے جس میں ایران اور امریکہ کے درمیان قیام امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا گیا ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ایک غیر جانبدار اور قابل اعتماد ثالث ہے جس…
Read More...