امریکی آرمی چیف سے استعفیٰ طلب، محکمہ دفاع کی تصدیق

امریکی سیکریٹری دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے فوج کے چیف آف سٹاف جنرل رینڈی جارج کو عہدہ چھوڑنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ جنرل رینڈی جارج کو سنہ 2027 تک اس عہدے پر رہنا تھا۔ ذرائع کے مطابق ہیگسیتھ چاہتے ہیں کہ جنرل رینڈی جارج کی جگہ ایسا افسر اس…
Read More...

بنوں میں تھانہ ڈومیل کے قریب خودکش دھماکا،5 افراد شہید،4زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں تھانہ ڈومیل پر خوارج کے بزدلانہ خودکش حملے میں خواتین اور ایک بچے سمیت 5 افراد شہید ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق خودکش حملہ آور نے تھانے کے باہر سول آبادی کو نشانہ بنایا، حملے میں 3 خواتین اور ایک بچے سمیت 5…
Read More...

ائی ایم ایف کا حکم وفاقی حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا،

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قمیت میں 137 روپے 23 پیسے اور ڈیزل میں 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا، اس طرح پیٹرول کی نئی قیمت 458 روپے 40پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 520 روپے 35پیسے مقرر کردی گئی ہے۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے…
Read More...

کفایت شعاری مہم، غریب کو تحفظ اور امیروں کو قربانی دینا ہوگی،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کفایت شعاری مہم جاری ہے، کفایت شعاری مہم کیلئے فنڈز مل کر اکٹھے کرنے ہیں۔ غریب کو تحفظ اور امیروں کوقربانی دینا ہوگی۔ عالمی توانائی بحران کے پیش نظر کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں اعلیٰ سطح اجلاس…
Read More...

پاک-افغان سرحد پر خوارج کی نقل و حرکت ناکام، 8 دہشت گرد ہلاک۔

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یکم اپریل 2026 کو سیکیورٹی فورسز نے ضلع شمالی وزیرستان میں پاک-افغان سرحد کے قریب خوارج کے ایک گروہ کی نقل و حرکت کا بروقت سراغ لگایا۔ سیکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر کارروائی…
Read More...

ٹرمپ کا ایران پر مزید حملوں کا اعلان: اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی: امریکی صدر ٹرمپ کے ایران پر حملے بڑھانے کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی کا رجحان ہے۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھی جارہی ہے اور ابتدا میں ہی  100 انڈیکس 3763…
Read More...

ایران امریکی عوام کیلئے خطرہ نہیں، ایرانی صدر کا امریکی عوام کے نام خط

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے عوام کے نام ایک خط میں کہا ہے کہ ایران نے کبھی جنگ کا آغاز نہیں کیا، باوجود اس کے کہ ان کے ملک نے حملوں کا سامنا کیا ہے۔ مسعود پزشکیان نے لکھا کہ ایرانی عوام کی امریکہ، یورپ یا ہمسایہ ممالک کے عوام سے…
Read More...

ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان، اب شدت سے حملے کیے جائیں گے، تہران کو وارننگ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری کشیدگی میں شدت لانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ چند ہفتے انتہائی اہم ہوں گے اور فوجی کارروائیاں مزید تیز کی جا سکتی ہیں۔ امریکی عوام سے خطاب میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکی افواج…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف سے VEON گروپ کے سی ای او کان ترزی اوعلو کی ملاقات

اسلام آباد:  وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی ڈیجیٹل اپریٹر کمپنیVEON گروپ کے چیف ایگزیکٹو افیسرکان ترزی اوعلو کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے اس موقع پر وفد کو خوش آمدید کہا اورخیر سگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا بین…
Read More...

پیٹرولیم لیوی کا معاملہ آئی ایم ایف کیساتھ اٹھایا جائے، وزیراعظم کی وزارت خزانہ کو ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے فنانس ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ وہ پیٹرول اور ڈیزل پر عائد لیوی کے ڈھانچے کے حوالے سے آئی ایم ایف سے بات کرے، تاکہ ایران جنگ کے باعث عالمی سطح پر پیٹرولیم کی بڑھتی قیمتوں کا بوجھ عوام پر پڑنے سے روکا جا…
Read More...