خضدار میں مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، ایک خاتون اہلکار سمیت دو اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع خضدار میں پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں بلوچستان پولیس کی ایک خاتون اہلکار سمیت دو اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ صوبے کی تاریخ میں پہلی بار پولیس خاتون دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہوئی ہے۔ پولیس کے…
Read More...

امریکی ریاست لوزیانا میں فائرنگ سے 8 بچے ہلاک

امریکی ریاست لوزیانا میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ سے 8 بچے ہلاک ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ ریاست  لوزیانا کے شہر شریوپورٹ میں پیش آیا، مرنیوالے بچوں کی عمر ایک سے 14سال کے درمیان ہیں۔ پولیس چیف شریوپورٹ نے کہا کہ بچوں کی ہلاکت کا…
Read More...

بابراعظم کی ریکارڈ ساز سنچری، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ کے اہم میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز کا ہدف دیا…
Read More...

سہیل آفریدی کا یکم مئی کو لاہور جانے اور عمراں خان کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان۔

مردان :   صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی سہیل آفریدی نے یکم مئی کو لاہور جانے کا اعلان کرتے ہوئے  کہا ہے کہ عمراں خان کی عدالتوں سے امید ختم ہو چکی ہے ، وہ میری اور آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں ،عمران خان کی پالیسی کے ساتھ میں کل بھی کھڑا تھا آج…
Read More...

پاکستان کی ثالثی کی کوششیں اور صدر ٹرمپ کے جارحانہ بیانات، معاہدہ غیر یقینی ؟

اسلام آباد:  مشرق وسطی کے بحران کے حل کےلیے ایک جانب پاکستان کی ثالثی کی کوششیں تو دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسسلسل جارحانہ بیانات نے صورتحال کو کنفیوز کر دیا، امریکی صدر کے غلط دعووں کے باعث صورتحال پیچھے کی طرف جاتی دکھائی دینے…
Read More...

فیلڈ مارشل اور وزیر داخلہ کا دورہ ایران مکمل،وطن واپس پہنچ گئے۔

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیراور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفد کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کر لیا۔ دورے کے دوران فیلڈ مارشل نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے…
Read More...

بشری بی بی کی فیملی سے ملاقات کرا دی گئی،

راولپنڈی:   بشریٰ بی بی سے ان کی بیٹیوں اور بہن کی ملاقات کروا دی گئی، جیل ذرائع بشریٰ بی بی سے فیملی کی ملاقات ایک گھنٹہ سے زائد وقت جاری رہی، ملاقات کے دوران فیملی نے بشرہ بی بی سے ان کی صحت دریافت کی، ملاقات کرنے والوں میں بشری بی بی…
Read More...

بھارتی اور اسرائیلی کتب و اشیاء کی درآمد پر پابندی کا نوٹیفکیشن قانونی قرار

وفاقی آئینی عدالت نے بھارتی اور اسرائیلی کتب و اشیاء کی درآمد پر پابندی کے نوٹیفکیشن کو قانونی طور پر درست قرار دے دیا، عدالت نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے وفاقی حکومت کو دی گئی تمام ہدایات کالعدم کر دیں، جسٹس عامر فاروق نے اکثریتی تحریری…
Read More...

مشرق وسطی میں امن، وزیراعظم سعودی عرب اور فیلڈ مارشل ایران جا پہنچے۔

اسلام آباد: امریکہ، ایران جنگ کے خاتمے اور ،شرق وسطی مین قیام امن کے لیےپاکستان کی کوششوں مین مزید تیزی، یہ کوششں چار سو جاری ہیں اور ملک کی سیاسی اور عسکری قیادت ان کو نتیجہ خیز بنانے میں اپنی ہرممکن توانیاں صرف کر رہی ہے ، ثالثی کی انہی…
Read More...

امریکا ہمارا حق تسلیم کریں یا پھر جنگ کا انتخاب کرے، ایرانی نیشنل سیکیورٹی کمیشن

ایرانی نیشنل سیکیورٹی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی کا کہنا ہے کہ امریکا ہمارا حق تسلیم کریں یا پھر جنگ کا انتخاب کرے۔ ایک بیان میں ابراہیم رضائی نے کہا کہ جنگ بندی کی مدت کا خاتمہ توسیع پر نہیں ہونا چاہیے، یا تو آبنائے ہرمز اور ایٹمی…
Read More...