پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئین ایک بار پھر گلوبل سپر لیگ کا حصہ بن گئی

پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئین  ایک بار پھر  گلوبل سپر لیگ کا حصہ بن گئی ۔ لاہور قلندرز کی ٹیم رواں برس  گیانا میں ہونےوالی گلوبل سپرلیگ میں شرکت کرے گی،جی ایس ایل 23 جولائی سے یکم اگست 2026 تک گیانا نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہو گی…
Read More...

جنگ جاری رہی تو نئے ہتھیار سامنے لائیں گے،پاسداران انقلاب

ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکا پہلے بھی خالی ہاتھ بھاگا تھا اب بھی ایسا ہی ہوگا۔ جنگ جاری رہی تو نئے ہتھیار سامنے لائیں گے۔ دشمن ہماری صلاحیت کا اندازہ نہیں لگاسکتا۔ ایرانی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قانی…
Read More...

ایف آئی اے کو 31 دسمبر 2026ء تک ایک جدید، فعال اور موثر ادارہ بنانے کا اعلان.

اسلام آباد:  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو 31 دسمبر 2026ء تک ایک جدید، فعال اور موثر ادارہ بنانے کا ہدف مقرر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تمام وسائل کی فراہمی کے بعد محکمے میں کرپشن کے خلاف ’’زیرو…
Read More...

امریکہ،ایران مذاکرات بغیر کسی معاہدے کے ختم۔

اسلام آباد: پاکستان کی ثالثی کے نتیجے میں ہونے والے امریکہ ، ایران مذاکرات ناکام ، 21 گھنٹون تک جاری رہنے والے مذاکرات میں فریقین کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بات چیت کے اس دور کی تکمیل کے بعد واپس امریکہ رونہ، تاہم…
Read More...

پٹرول کی قیمت میں 12 اور ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان۔

اسلام آباد::::وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوامی ریلیف کے لیے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرول اب 378 روپے سے کم ہو کر 366 روپے اور ڈیزل 520 روپے سے کم ہو کر 385 روپے پر…
Read More...

مذاکرات کا میدان سج گیا،تمام انتظامات مکمل،پاکستان مہمانوں کا منتظر۔

اسلام آباد: امریکہ، ایران مذاکرات جن پر دنیا کی نظریں لگی ہیں کا میدان سج گیا، آئندہ دو دن دنیا کے امن کے لیے نہایت اہم  مذاکرات میں شرکت کے لیے دونون ملکوں کے وفود آج اسلانم آباد پہنچین گے جبکہ مذاکرات کا دورہ ہفتے کے روز ہوگا ، مذاکراتی…
Read More...

وزیراعظم کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس, مذاکرات کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار۔

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا ہے جس میں سیاسی و عسکری قیادت نے جنگ بندی مذاکرات کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اعلیٰ عسکری اور سول قیادت نے شرکت کی، اجلاس میں…
Read More...

امریکہ،ایران جنگ بندی کے لیے پاکستان کا مستحکم کردار، عالمی برادری کی ستائش۔

اسلام آباد:  پاکستان کا خطے میں امن اور امریکہ ، ایران کے درمیان ثالثی کی کوششوں  کے لیے کردار، وزیر اعظم شہباز شریف کے گذشتہ شب کی ٹویٹ کے بعد کشیدگی تھم گئی اور جنگ جاری رہنے کا خطرہ وقتی طور پر ٹل گیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان…
Read More...

جنگ بندی پر اظہار تشکر، وزیراعظم نے فریقین کو بات چیت کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا

اسلام آباد:  وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے جنگ بندی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے امریکی و ایرانی وفود کو 10 اپریل کو اسلام آباد آنے کی دعوت دے دی۔ فریقین کی جانب جنگ بندی پر اتفاق کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے ایکس پر جاری پیغام میں…
Read More...

امریکی صدر نے پاکستان کی تجویز قبول کر لی، ایران پر بڑے حملے کی ڈیڈ لائن میں 2 ہفتے کی توسیع کر دی

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی درخواست پر عمل کرتے ہوئے ایران پر بڑے حملے کی ڈیڈ لائن میں 2 ہفتے کی توسیع کر دی۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کہ ایران کے خلاف ممکنہ فوجی…
Read More...