انڈونیشیا میں دو ٹرینوں میں تصادم سے 14 مسافر ہلاک، درجنوں زخمی
انڈونیشیا میں دو ٹرینوں میں تصادم سے کئی قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا سے ملحقہ شہر بیکاسی میں 2 ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم ہوا۔
ریلوے حکام نے بتایا کہ یہ تصادم بیکاسی کے ریلوے اسٹیشن پر…
Read More...
Read More...