ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ جاری، بھارت بدستور پہلے نمبر پر موجود

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ سالانہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ جاری کردی۔ سالانہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ٹاپ 7 ٹیموں کی پوزیشنز میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے تاہم بھارتی ٹیم کے…
Read More...

آپریشن بنیان مرصوص میں فتح وطن عزیزکی تاریخ کا روشن باب ہے،خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص میں فتح وطن عزیز کی تاریخ کا روشن باب ہے۔ جس بہادری کے ساتھ ہماری افواج نے ملک کا دفاع کیا یہ عظمت قیامت تک قائم رہے گی۔ سماء سے خصوصی سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ ازلی دشمن کو ایسی…
Read More...

آبنائے ہرمز میں فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں،چیئرمین پیپلزپارٹی

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو  نےکہا آبنائےہرمز میں فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں،ایران تنازعے کا واحد حل سفارتکاری ہے۔  چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی بی بی سی ورلڈسےگفتگومیں کہاایران تنازعےکاواحدحل سفارتکاری ہی ہے،آبنائے ہرمز صرف…
Read More...

آئی ایم ایف کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری نہ رکھنے کا مطالبہ

آئندہ بجٹ کے لیے اہم اہداف طے کرنے کے لیے پاکستان کی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ابتدائی ورچوئل مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ حکومتِ پاکستان پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری نہ رکھے بلکہ مالی بوجھ سے بچنے…
Read More...

چار روز بعد دنیا بھر میں پاسپورٹ اجرا کا آپریشن بحال کر دیا گیا

چار روز بعد دنیا بھر میں پاسپورٹ اجرا کا آپریشن بحال کر دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق فنی خرابی کے باعث سعودیہ، یورپ اور یو اے ای سمیت دیگر ممالک میں پاکستانی پاسپورٹ آپریشن معطل تھا۔ ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن محمد علی رندھاوا  کا کہنا ہے کہ…
Read More...

پاکستان کی جانب سے یو اے ای میں میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

 اسلام آباد:پاکستان کی جانب سے گزشتہ رات متحدہ عرب امارات میں شہری انفراسٹرکچر پر ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت ۔ وزیر اعظم میاں شبہاز شریف نے ایکس پر اپنے بیان میں  شیخ محمد بن زاید النہیان کے ساتھ مکمل…
Read More...

مشکل گھڑی میں پاکستان اماراتی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات میں میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صدرِ امارات شیخ محمد بن زاید سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ مشکل گھڑی میں پاکستان اماراتی عوام اور حکومت…
Read More...

پاکستان کی کوششوں سے مذاکرات میں پیشرفت ہورہی ہے،ایرانی وزیرخارجہ

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی کوششوں سے مذاکرات میں پیشرفت کی تصدیق کی ہے۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےاپنےبیان میں کہا آبنائے ہرمز میں پیش آنے والے واقعات سے یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ کسی بھی سیاسی بحران کا فوجی حل نہیں…
Read More...

ٹرمپ ممکنہ طور پر آئندہ چند دنوں میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی منظوری دے سکتے ہیں،امریکی اخبار

امریکی اخبار نےدعوی کیا ہےکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ممکنہ طور پر آئندہ چند دنوں میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی منظوری دے سکتے ہیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نےدعوی کیا ہےکہ ممکنہ طور پر آئندہ چند دنوں میں امریکا ایران کیخلاف فوجی کارروائی…
Read More...

حج پروازوں کا سلسلہ جاری، ہزاروں عازمین سعودی عرب پہنچ گئے

لاہور: پاکستان سے حج پروازوں کے ذریعے عازمین حج کا سعودی عرب روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ حکام کے مطابق 126 پروازوں کے ذریعے 32 ہزار 454 سرکاری عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے،4 ہزار 489 پرائیویٹ عازمین حج بھی سعودی عرب پہنچ گئے۔ حج حکام…
Read More...