وزیراعظم آج سعودی عرب جائینگے، ولی عہد سے ملاقات ہوگی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔
وزیراعظم محمد شہبازشریف ریاض انویسٹمنٹ فورم 2024ء میں شرکت کریں گے، وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کا بھی امکان اور دیگر اعلیٰ سعودی حکام کے…
Read More...
Read More...