Sorting by

×

پی آئی اے کا 30 ستمبر سے کینیڈا کا فلائٹ آپریشن بحال کرنے اور 15 فیصد ڈسکاونٹ کا اعلان

پی آئی اے نے تیس ستمبر سے کینیڈا کا فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ، ٹورنٹو کے لیے پرواز آج صبح آٹھ بجے روانہ ہوگی ۔

قومی ایئرلائن نے کراچی سے کینیڈا کی پروازوں کے لیے بکنگ شروع کردی ، ابتدائی طور پر مسافروں کے لیے پندرہ فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے ، ترجمان کے مطابق پی آئی اے کینیڈا آپریشن کے لیے بوئنگ ٹرپل سیون طیارہ استعمال کرے گا ۔

Comments are closed.